Tuesday 14 February 2012

Naeem Qaiser نعیم قیصر... ایک تعارف


نعیم قیصر شاہدرہ، لاہور، پاکستان میں رہائش پذیر ہیں۔ انہوں نے پنجاب یونی ورسٹی لاہور سے پرائیویٹ امید وار کے طور پر ایم اے اردو پاس کیا۔ "در   و  دیوار تیرے منتظر ہیں" ان کا پہلا غزلیات کا مجموعہ ہے۔

نعیم قیصر کی شاعری
نعیم قیصر دور حاضر کے نوجوان شاعر ہیں۔ ان کی شاعری لہو و لعب سے پاک ہے۔ اس میں ادب کے نام پر جنسی انارکی پھیلانے کی کوشش نہیں کی گئی۔
ان کی پہلی کتاب "در  و  دیوار تیرے منتظر ہیں" سن 2009 میں شائع ہوئی۔

Title Verse       ٹائٹل شعر


 
  
پرو   کر   ہار  تیرے منتظر ہیں

میرے گل بار  تیرے  منتظر ہیں
                 
اکیلا میں  اذیت  میں  نہیں   ہوں
در   و   دیوار تیرے  منتظر  ہیں



Pro  kar haar  teray muntazir hen
Meray gul baar teray muntazir hen


Akela main azziyat mein nahien hoon
Dar-o-Dewaar   teray  muntazir  hen


All CopyRights are reserved