Start آغاز



آغاز گفتگو میرے لب پہ خدا کا نام

میرے گلے میں بولتا رہتا ہے صبح وشام



منسوب کیسے ہو گیا میں اس کی ذات سے

حلانکہ جانتا ہوں کہ وہ پختہ ہے میں خام

1 comment: